منی آرڈر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ڈاک کے ذریعے نقد روپیہ بھیجنے کا طریقہ، ڈاک کے ذریعغے ترسیل زر نیز وہ روپیہ جو ڈاک خانے کے ذریعے کسی کو بھیجا جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ڈاک کے ذریعے نقد روپیہ بھیجنے کا طریقہ، ڈاک کے ذریعغے ترسیل زر نیز وہ روپیہ جو ڈاک خانے کے ذریعے کسی کو بھیجا جائے۔